تو آج میں آپ کو یہ بتاؤ گا کہ یہ گوگبـــورو کیا ہے اور کیا یہ واقعی ہزار سال بعد آتا ہے اور اگر یہہزار سال بعد آتا ہے تو اس سے پہلے ترکوں میں گوگبـــورو کون تھا آیا گوگبـــورو تاریخی طور پر ثابت ہے یا صرف ڈرامے میں ایسا دکھایا جارہا ہے اور گوگبـــورو کہاں سے آیا تو ان تمام سوالات کے جواب دیں گے آپ لوگوں کو اس ویڈیو میں سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو یہ بتا دو کہ گوگ کا مطلب ہے نیلا اور وہ بورو بھیڑیا کو کہتے ہیں اور ترکوں میں نیلے رنگ کو بہت اہمیت حاصل ہے کیا آپ کو یاد ہو گا کہ عثمان غازی اور بالا خاتون کو جو لباس پہنایا گیا تھا اس کا رنگ نیلا تھا یہ تو ہم جانتے ہیں کہ ترکوں میں بھیڑیا نامی جانور کو بہت اہمیت حاصل ہے اور اس کے قابل حیرت انگیز وجوہات ہے بات یہی ہے کہ بھیڑیا وہ واحد جانور ہے جس میں شرم اور غیرت کا مادہ بہت زیادہ ہوتا ہے اور ہمارے ہاں بھی بزرگوں کے قول ہے کہ بھیڑیا جانوروں میں مومن ہے لیکن سوال پھر وہی ہے کہ کو گوگبـــورو کیا ہے قدیم غیر مسلموں کے عقیدے کے مطابق گوگبـــورو اس دنیا کی روح ہے بھیڑیا ایک طرف ظالم بھی ہوسکتا ہے اور رحم دل بھی ہو سکتا ہے یہ ظالم ہوتے ہیں اس لئے ان سے ڈرنا ضروری ہے اور ترکوں کے مطابق کو گوگبـــورو آسمانی خدا اور تہذیب کے علامات ہے جس کا مطلب ہے عظیم خدا دنیا کے قدیم ترک سلطنت اور سلطنت عثمانیہ کے جھنڈے میں بھیڑیا کی تصویر نقش کروائی جاتی تھیں اس کے علاوہ یہ علامات ان کے کپڑوں چیزوں اور سرکاری نشانات پر بھی ہوتا تھا جبکہ گور ترک سلطنت کا نام ہی گوگبـــورک کے نام سے رکھا گیا ہے جس کا مطلب ہے نیلا آسمان یعنی قدیم غیر مسلم ترک اپنے خیمے جنہیں یہ اوئے کہتے ہیں اسلام قبول کرنے سے پہلے ان کے سامنے ایک ڈنڈے پر سنہرے بھڑیے کا سر لٹکاتے تھے تاکہ بد روحوں کو دور بھگایا جا سکے قدیم ترک لوک کہانیوں میں اس کا ذکر کثرت سے پایا جاتا ہے مگر وہ کسی نہ کسی چیز کی علامت یا اشارہ ہوا کرتا تھا جیسے اوعوز خان کے ترک لوک کہانی میں بھیڑیے کا بنیادی کردار ہے بہرحال ناظرین کرام ترکوں کی تاریخ میں بھیڑیے کے متعلق اتنی عجیب و غریب باتیں اور حقائق ہیں اور یہاں یہ بات کروں گا کہ گوگبورو کیا ہے جیسا کہ میں آپ لوگوں کو پہلے بتا چکا ہوں کہ گوگ کا مطلب ہے آسمان یا نیلا رنگ اور نیلا رنگ بھی آسمان ہی کی علامت ہے ترکی زبان میں بھیڑیوں کو گوگبـــورو کہتے ہیں اس لحاظ سے گوگبـــورو کا مطلب ہوا آسمانی بھڑیا ترکوں کے مطابق گوگبـــورو عظیم ترک حکمرانوں کی طاقت کی علامت ہے یعنی گروپوں میں کسی ایسے شخص کو کہتے ہیں جو اس قابل ہو کہ دوسروں کو منظم کرکے فتوحات حاصل کرکے حکومت کر سکے قدیم سلطنتوں میں ترکوں کے حاکم کو مخاطب کرتے ہوئے گوگبـــورو سلطانم کہہ کر پکارا جاتا تھا تو ناظرین کرام جیساکہ آپ لوگوں کو پہلے بتا چکا ہوں کہ کو گوگبـــورو ترک کہانیوں میں کس نہ کس چیز کی علامت ہوتا تھا تو اس سے معلوم ہوا کہ گوگبـــورو ترکوں میں قوم کے رہنمائی کا کام بھی کرتا ہے ترکوں میں گوگبـــورو اس کو بھی کہتے ہیں جو ترک قبیلے کے لوگوں کو مختلف نشانات دے تاکہ ان سے ان کی پہچان ہوسکے اسے جیسے قائی قبیلے کا نشان یو آئی کی شکل کا ہے جو کہ جنگوں کے ذریعہ ان علاقوں میں خوشحالی لائے اس کا مطلب یہ بھی لے سکتے ہیں کہ گوگبـــورو کا طرز حکمرانی ایسا ہو کہ اس کی وجہ سے رزق میں بہت اضافہ ہو اور گوگبـــورو ایسی جنگی حکمت عملی اپنائے جس سے ترک قبیلوں کو جنگ میں فتح نصیب ہو اور منگول ان کے سامنے ریت کا ڈھیر بن جائے اور یہی طریقہ عثمان نے اپنایا اور انہوں نے سلطنت عثمانیہ کی عظیم سلطنت کی بنیاد رکھی اس لیے ترکوں میں عثمان غازی کو کہا جاتا ہے اور اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ترکوں کے نذدیک گوگبـــورو ہر ہزار سال بعد آتا ہے تو اگر عثمان گوگبـــورو تھے تو ان سے پہلے کون گوگبـــورو تھا تو ناظرین ان سے پہلے ترکوں کے خیال میں اوعوز خان تھے..
تو آج کی ؤڈیو کیسی لگی
0 Comments