جو آدمی زیادہ ہنستا ہے اس کا روب کم ہو جاتا ہے
جو مذاق یادہ کرتا ہے لوگ اس کو ہلکا اور بے حیثیت سمجھتے ہیں
جو باتیں زیادہ کرتا ہے اس کی لغزشیں زیادہ ہو جاتی ہیں
جس کی لغزشیں سرزد ہو جاتی ہیں اس کی حیا کام ہو جاتی ہے
جس کی حیا کم ہو جاتی ہے اس کی پرہیزگاری کم ہو جاتی ہے
جس کی پرہیزگاری کم ہو جاتی ہے اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے
0 Comments