Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

دبئی ‏کا ‏بادشاہ ‏شیخ ‏ہمدان ‏بن ‏محمد ‏کیسے ‏اربوں ‏روپے ‏خرچ ‏کرتا ‏ہے

دوستوں جب بھی ہم دبئ یا کسی شیخ کا نام سنتے ہیں تو سب ہم پہلے ہمارے دماغ میں ایک نام آتا ہے ان کی عیاشیوں کا دوستوں دبئ کے کنگ شیخ ہمدان بن محمد کے پاس کتنا پیسا ہے آپ کو بتاتے جائے کہ اس کے پیسے گنننے میں اگر 300 لوگ لگا دیے جائیں جو 24 گھنٹے اس کے پیسے گنے تو دوستوں سال بھی کم پڑھ جائے گا.

تو آج ہم آپ کو بتائے گئے کی دبئی کا کنگ کیسے اپنی عیاش زندگی گزارتا ہے

.
دوستوں جب بھی ان کے گھر شادی ہوتی ہے تو یہ شیخ ایک یا دو کروڑ نہیں بلکے اربوں روپے لگا دیتے ہیں اور ان کی شادی پر دنیا  کی ہر چیز آپ کو آسانی کے ساتھ مل سکتی ہے
دوستوں ان شیخوں کی شادی پر الٹا ہوتا ہے مطلب کہ جب آپ کسی کی شادی پر جاتے ہو تو آپ ان کو تخفت دیتے ہو پر یہ شیخ جو ان کی شادی پر آتا ہے یہ ان کو تخفے دیتے ہیں جن میں دنیاا کی مہنگی سے مہنگی گاڑی ہوتی ہے
دوبی کی کنک شیخ ہمدان بن محمد اپنی لائف کھل کر جیتا ہے یہ پیسے کو پانی م کی طرح بہاتا ہے مطلب کہ اس کے پاس دنیا کی ہر چیز موجود ہے دنیا کی مہنگی سے مہنگی کار اس کے پاس ہوتی ہے. اور ہر کار کو گولڈ لگایا جاتا ہے اور ان کی کار کسی عام انسان جیسے ہی نہیں بنتی ان کی کار کو بنانے کے لیے سپیشل مکینک ہوتا ہے جو  ہر ایک ایک چیز کو بڑے اچھے طریقے سے اور مہنگی سے مہنگی چیز لگائی جاتی ہے. مہنگی کار تو خریدنا ان کا شوق تو ہے ہی پر یہ کار کی نمبر بھی لکی رکھتے ہیں چاہے ان کو وہ نمبر لینے کے لیے کروڑوں روپے کیوں ہی نہ خرچ کرنے پڑے یہ خرچ کر دیتے ہیں. 


دوستوں دبی کے کنگ کے پاس دو الگ الگ یارڈ موجود جس کی قیمت آپ سن کر کانوں کو ہاتھ لگائے گئے اب کی قیمت 3 ہزار کروڈ سے بھی زیادہ  کنگ ان کا استعمال 5 سے 6 دوستوںکو پارٹی کے وقت کرتا ہے اور ان یارڈز میں 60 دنیا کے مہنگے ترین کمرے صرف وہاں کام کرنے والوں کے ہیں 

دنیا بھر کا سفر کرنا اور زندگی کو ایک ایڈونچر بنا کر جینا کنگ کا کام ہے یہ دنیا بھر میں گھومتا ہے اور طرح طرح کے ایڈونچر سے لطف اندوز ہوتا ہے


اور اس کے ساتھ ساتھ کنگ کو کھیلوں میں بھی بہت شوق ہے اور اس شوق کو پورا کرنے کے لیے کنگ کے پاس 1 ہزار سے زاہد دنیا بھی کے سب سے بہترین گھوڑے ہیں اور ان کی قیمت کروڑوں میں ہے
وہ ان گھوڑوں کو مختلف کھیلوں میں استعمال کرتے ہیں
اور مزید آپ کو بتاتے جائیں کہ شیخ ہمدان بن محمد کو اگر کوئی چیز پسند آجائے تو چاہے وہ روپے ہی کی کیوں نہ وہ اس کو کروڑوں میں خرید لیتے ہیں ایک بار شیخ ہمدان بن محمد کو ایک اوٹنی بہت پسند آ گئی تو شیخ نے اس اونٹنی کو 40 کروڈ میں خرید لیا

تو جیسے ہی صبح ہوتی ہے تو دبئی کے کنگ ایک ایک بات اپنی لائف سٹائل اور اپنے نئے پروجیکٹ کے بارے میں 
انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کو اپڈیٹ رکھتے ہیں

ان کی سب سے ایک خاص بات یہ ہے کہ یہ غریبوں کا دل کھول کر مدد کرتے ہیں اور اگر کوئی کسی مصیبت میں مبتلا ہو یا کسی بیماری میں تو یہ بنا سوچے سمجھے اس پر اپنا پیسا لوٹانا شروع کر دیتے ہیں

Post a Comment

0 Comments